
MIL KAR NAHIN GAYA | BE-KHWAABI | Urdu Emotional Song
[Intro — Sparse Melancholic Instrumental] [Hook — Quiet, Wounded] اِتنا اُداس تھا کہ، مِل کر نہیں گیا چُپ چاپ چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Verse 1] جاتے ہوئے لوگوں کو وہ دیکھ نہیں پاتا اِتنا اُداس تھا کہ، مِل کر نہیں گیا تنہائیوں سے ڈرتا ہے، تنہا ہی مگر رہتا ہے چُپ چاپ چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Pre-Chorus — Gentle Emotional Rise] میں انتظار میں تھی، مُڑ کر ضرور دیکھے گا جلدی سے چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Chorus — Memorable, Restrained] اِتنا اُداس تھا کہ، مِل کر نہیں گیا چُپ چاپ چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Instrumental Interlude] [Verse 2] کِتنا اُداس ہے، آنکھوں سے نظر آتا ہے چھُپا رہا اُداسی کو، مِل کر نہیں گیا مُشکل سے سمجھ آتا ہے، پر ہے معصوم وہ بھاری سے قدم تھے اُس کے، مِل کر نہیں گیا [Bridge — Emotional Peak] آنکھوں میں اَشک تھے رُوبی، دیکھے نہیں گئے دل کو اُداس کر گیا، مِل کر نہیں گیا [Final Chorus — Deep Emotional Lift] اِتنا اُداس تھا کہ، مِل کر نہیں گیا چُپ چاپ چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Outro — Almost Whispered] دل کو اُداس کر گیا، مِل کر نہیں گیا [End]

