
🎵 Zindagi Ka Kaarwaan | زندگی کا کارواں | MiB Khan
V6
[Instrumental Intro] [Memorable Piano and Violin Theme] [Mukhra] جبر کرتے رہے درد مِلتا رہا زندگی کا کارواں بس یُونہی چلتا رہا [Musical Turn] [Antara] روک نا پائے کبھی آندھیاں غم کی چلیں وقت بھی رفتار سے پھر یُونہی بڑھتا رہا آبلہ پا ہو گئے پھر بھی نا ٹھہرے کہیں سفرِ حیات میں میں جبر ہی کرتا رہا [Mukhra] جبر کرتے رہے درد مِلتا رہا زندگی کا کارواں بس یُونہی چلتا رہا [Instrumental Interlude] [Antara] کارواں تو ساتھ تھا پھر بھی میں تنہا ہی تھا سانس تو چلتا رہا میں مگر مرتا رہا دُوریاں اور فاصلے رُوبی کبھی کم نا ہونے اشک یہ بہتے رہے میں درگُزر کرتا رہا [Emotional Lift] [Final Mukhra] جبر کرتے رہے درد مِلتا رہا زندگی کا کارواں بس یُونہی چلتا رہا جبر کرتے رہے درد مِلتا رہا زندگی کا کارواں بس یُونہی چلتا رہا [Instrumental Outro] [End]

