کیا رنگ لائی، میری دعا یہ عشق جانے کیسے ہوا بے چینیوں میں چین نہ جانے کیوں، آنے لگا ہائے، نہ جانے کیوں، آنے لگا تنہائی میں دل یادیں سنجوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے تم پاس آئے یوں مسکرائے تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے تم پاس آئے یوں مسکرائے تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے ہائے، تم پاس آئے یوں مسکرائے تم نے نہ جانے کیا سپنے دکھائے اب تو میرا دل جاگے نہ سوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے کیا کروں ہائے کچھ کچھ ہوتا ہے