Song Cover Image

MIL KAR NAHIN GAYA | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration

[Poetry Narration] جاتے ہوئے لوگوں کو وہ دیکھ نہیں پاتا اِتنا اُداس تھا کہ، مِل کر نہیں گیا [Pause] تنہائیوں سے ڈرتا ہے، تنہا ہی مگر رہتا ہے چُپ چاپ چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Pause] میں انتظار میں تھی، مُڑ کر ضرور دیکھے گا جلدی سے چل دیا، مِل کر نہیں گیا [Pause] کِتنا اُداس ہے، آنکھوں سے نظر آتا ہے چھُپا رہا اُداسی کو، مِل کر نہیں گیا [Pause] مُشکل سے سمجھ آتا ہے، پر ہے معصوم وہ بھاری سے قدم تھے اُس کے، مِل کر نہیں گیا [Pause] آنکھوں میں اَشک تھے رُوبی، دیکھے نہیں گئے دل کو اُداس کر گیا، مِل کر نہیں گیا [End]