Song Cover Image

QURBANI | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration

[Poetry Narration] سچی محبت ہے گھنے اِک پیڑ کے جیسی سکونِ دل ہے گھنی سی چھاؤں کے جیسی [Pause] چُپ چاپ رہ کر یہ سارا درد پِییی جائے ہے اِس کی ساری قُربانی ماؤں کے جیسی [Pause] محبت ہو اگر سچی، پتھر موم کر دیتی اَثر یہ خوب کر جائے، دُعاؤں کے جیسی [Pause] درد کُچھ سَہہ نہیں پاتی، کبھی ایسا بھی ہوتا ہے برس جاتی ہے گھنگھور گھٹاؤں کے جیسی [Pause] سچی محبتیں ہمیشہ پاک ہوتی ہیں سجدے بھی جائز ہیں، ہے خُداؤں کے جیسی [Pause] ہمیشہ راست رَو رہ کر ساتھ رہتی ہے تَقوِیَت روح کو دیتی ہے، ٹھنڈی ہَواؤں کے جیسی [Pause] محبت کی حقیقت کو نہیں سب لوگ سمجھیں رُوبی نا مِل کر بھی مِل جائے، گونج صداؤں کے جیسی [End]