
AKSAR | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration
[Poetry Narration] خُدا راہ، اب مجھے تُم یاد نا آیا کرو یادوں میں کھو کر، بے حال ہو جاتے ہیں اَکثر [Pause] شامِل ہُوا رہتا ہے ہر پل تُو میری ذات میں بھول کر خود کو، تُجھ جیسے ہو جاتے ہیں اَکثر [Pause] تیرا عَکس دِکھائی دیتا ہے، جب آئینہ دیکھیں سمجھ کُچھ بھی نہیں پاتے، دیوانے ہو جاتے ہیں اَکثر [Pause] تنہائی میں بیٹھ کر، تُجھ سے باتیں کرتے ہیں تھام کر ہاتھ تیرا، تُجھ میں کھو جاتے ہیں اَکثر [Pause] دیر تک رات میں، جب نیند نہیں آتی ہے رُوبی تیری آغوش میں سِمٹ کر، سو جاتے ہیں اَکثر [End]

