
MAIN KAHAN HOON | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration
[Poetry Narration] تُو جہاں ہے، میں وہاں ہوں بِن تیرے، میں کہاں ہوں [Pause] جان ہی نا پائی خود کو میں کبھی ذِکر تیرا ہو جہاں، میں وہاں ہوں [Pause] میرے نام کے ساتھ تیرا نام آتا ہے تیرا نام ہی نا ہو، تو میں کہاں ہوں [Pause] میرے ساتھ ہی خَیالوں میں رہتا ہے نہیں تیرے خَیال میں، تو میں کہاں ہوں [Pause] وہ میرے پاس ہمیشہ تو نہیں ہوتا وہ جہاں بھی ہو، میں وہاں ہوں [Pause] شام ہوتے ہی یادیں بڑھ جاتی ہیں یادوں میں ہے وہ، مگر میں کہاں ہوں [Pause] دل چِییْرتا ہے رُوبی، اُس کا نا ہونا جہاں اَشک گر رہے ہیں، میں وہاں ہوں [End]

