Song Cover Image

اظہار | Izhar | [Confession]

یہ کیسے ہوا اظہار ہو ہو ہو ہو شہر کی بھیڑ میں گم تھا چلا تھا جنوں کی راہ پے وہ یاد تازہ ہوئی پھر سے دل میں ہوا ہنگامہ پھر سے دھواں دھواں سا عشق ہے دل میں اترتا جا رہا ہے پاکیزہ اس کا مشک ہے تن بھی نکھرتا جا رہا ہے دھواں دھواں سا عشق ہے دل میں اترتا جا رہا ہے پاکیزہ اس کا مشک ہے تن بھی نکھرتا جا رہا ہے یہ کیسے ہوا اظہار ہو ہو ہو ہو یہ کیسے ہوا اظہار ہو ہو ہو ہو نظر اٹھی تو سامنے سڑک پار کرتی ہوئی وہ جانے کیوں نظر بھر کے دیکھا وہی چہرہ ، وہی ادا کچھ ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو ہو وہ یاد تازہ ہوئی پھر سے دل میں ہوا ہنگامہ پھر سے دھواں دھواں سا عشق ہے دل میں اترتا جا رہا ہے پاکیزہ اس کا مشک ہے تن بھی نکھرتا جا رہا ہے دھواں دھواں سا عشق ہے دل میں اترتا جا رہا ہے پاکیزہ اس کا مشک ہے تن بھی نکھرتا جا رہا ہے یہ کیسے ہوا اظہار ہو ہو ہو ہو