Song Cover Image

میری محبوبہ تصویر

oh oh oh .....میری محبوبہ، میری محبوبہ میری محبوبہ، میری محبوبہ..... (Drop) بھلا کون ہے وہ ہمیں بھی بتاؤ یہ تصویر اُس کی ہمیں بھی دکھاؤ یہ قصے سبھی کو سناتے نہیں ہیں مگر دوستوں سے چھپاتے نہیں ہیں چھپاتے نہیں ہیں تیرے دردِ دل کی دوا ہم کریں گے نہ کچھ کر سکے تو دعا ہم کریں گے نہ کچھ کر سکے تو دعا ہم کریں گے دعا ہم کریں گے تڑپ کر آئے گی وہ تجھے مل جائے گی وہ تیری محبوبہ، تیری محبوبہ تیری محبوبہ، تیری محبوبہ تیری محبوبہ، تیری محبوبہ کسی روز اپنی ملاقات ہوگی میری جان اُس دن میرے ساتھ ہوگی مگر کب نہ جانے یہ برسات ہوگی میرا دل ہے پیاسا، میرا دل اکیلا ذرا تصویر سے تو نکل کے سامنے آ میری محبوبہ، میری محبوبہ میری محبوبہ، میری محبوبہ