Song Cover Image

مسیحا آ آ آ

اس کے آگے کی اب داستاں مجھ سے سن oh oh oh ....اس کے آگے کی اب داستاں مجھ سے سن ....... (drop) اس کے آگے کی اب داستاں مجھ سے سن سن کے تیری نظر دبا دبا جائے گی بات دل کی جو اب تک تیرے دل میں تھی میرا دعویٰ ہے ہونٹوں پہ آ جائے گی تو مسیحا محبت کے ماروں کا ہے مسیحا آ آ آ آ مسیحا محبت کے ماروں کا ہے تو مسیحا محبت کے ماروں کا ہے ہم تیرا نام سن کے چلے آئے ہیں اب دوا دے ہمیں یا تو دے دے زہر تیری محفل میں یہ دل جلے آئے ہیں اک احسان کر احساں آ آ آ آ ن کر اک احسان کر اپنے مہمان پر اپنے مہمان پر اک احسان کر دے دعائیں، دے دعائیں تجھے عمر بھر کے لیے دے دعائیں تجھے عمر بھر کے لیے سلامِ عشق میری جاں ذرا قبول کر لو تم ہم سے پیار کرنے کی ذرا سی بھول کر لو میرا دل بے چین ہے ہمسفر کے لیے میرا دل بے چین ہے ہمسفر کے لیے سلامِ عشق میری جاں ذرا قبول کر لوووو