
cdas x TRIPINDIA Remix (Remastered) (Mashup)
یہ دل دیوانہ، دیوانہ ہے یہ دل دیوانے نے مجھ کو بھی کر ڈالا دیوانہ (drop) (یں نے اُس کے شہر کو چھوڑا اُس کی گلی، یہ دل کو توڑا پھر بھی سینے میں دھڑکتا ہے یہ دل) (drop) میں نے دل سے اُسے نکالا جو نہ کرنا تھا کر ڈالا پھر بھی یاد اُسے ہی کرتا ہے یہ دل یہ دل دیوانہ۔۔۔ دل کی خطا بھی ہے کیا مجھ کو گلہ بھی ہے کیا عاشق ہے، یہ چور نہیں ہے، میں کیا کروں دل پہ میرا زور نہیں ہے، میں کیا کروں یہ دل دیوانہ۔۔۔ دل کیسا بے پیر ہے وہ ایک تصویر ہے میں کہتا ہوں توڑ دے کہتا ہے زنجیر ہے کوئی کچی ڈور نہیں ہے، میں کیا کروں دل پہ میرا زور نہیں ہے، میں کیا کروں یہ دل دیوانہ۔۔۔

