Song Cover Image

YOON HI | BE-KHWAABI | Urdu Romantic Song

[Intro — Soft Romantic Instrumental] [Hook — Soft, Intimate] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Verse 1] یُوں ہی نہیں تیرے عشق میں، سُدھ بُدھ گَںوا دی ہم نے تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے ہے بدل دیا تیرے پیار نے، چاہت کا رنگ دے کر تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Pre-Chorus] نہیں چاہیئے کُچھ اور اب، تیرا ساتھ ہے میری زندگی تیرا ہاتھ تھام کے چلنے کی عادت بنا لی ہم نے [Chorus — Open, Memorable] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Instrumental Interlude] [Verse 2] تیری گُفتگُو، تیری ہنسی، دھڑکن بہال رکھتی ہے تیری مَہَک، تیری آواز کی عادت بنا لی ہم نے یہ پیار ہے میرا، تُجھے ساتھ ساتھ رکھتے ہیں دیدار کی، تیرے لَمس کی عادت بنا لی ہم نے [Bridge — Emotional Rise] رہ نہیں سکتے، یہ دُوری سَہہ نہیں سکتے رُوبی تیرے پَہْلُو میں رہنے کی عادت بنا لی ہم نے [Final Chorus — Emotional Peak] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Outro — Gentle Reprise] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے... [End]