
YOON HI | BE-KHWAABI | Urdu Romantic Duet
[Intro — Soft Romantic Instrumental] [Hook — Switch to Voice: Female Vocal] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Verse 1 — Switch to Voice: Male Vocal] یُوں ہی نہیں تیرے عشق میں، سُدھ بُدھ گَںوا دی ہم نے تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے ہے بدل دیا تیرے پیار نے، چاہت کا رنگ دے کر تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Pre-Chorus — Switch to Voice: Female Vocal] نہیں چاہیئے کُچھ اور اب، تیرا ساتھ ہے میری زندگی تیرا ہاتھ تھام کے چلنے کی عادت بنا لی ہم نے [Chorus — Switch to Voice: Male Vocal] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Instrumental Interlude] [Verse 2 — Switch to Voice: Female Vocal] تیری گُفتگُو، تیری ہنسی، دھڑکن بہال رکھتی ہے تیری مَہَک، تیری آواز کی عادت بنا لی ہم نے یہ پیار ہے میرا، تُجھے ساتھ ساتھ رکھتے ہیں دیدار کی، تیرے لَمس کی عادت بنا لی ہم نے [Bridge — Switch to Voice: Male Vocal] رہ نہیں سکتے، یہ دُوری سَہہ نہیں سکتے رُوبی تیرے پَہْلُو میں رہنے کی عادت بنا لی ہم نے [Final Chorus — Switch to Voice: Female Vocal] تیرے ساتھ کی، تیرے پیار کی عادت بنا لی ہم نے تیرے سنگ ہی، تیرے رنگ کی عادت بنا لی ہم نے [Outro — Soft Instrumental] [End]

