Song Cover Image

تیری آنکھیں | Teri Aankhain | Your Eyes

تیری آنکھیں ہیں جادو تیری آنکھیں ہیں جادو احساس کی یہ خوشبو مد ھوش میری روح کیے جاتی ہے نا اس کی کوئی آواز ہوتی ہے نا رنگ مگر وہ پورے وجود میں آھستہ آھستہ اُترتی جاتی ہے یا جیسے کسی پرانی کتاب میں رکھا پھول برسوں بات بھی محبّت کی مہک دیتا ھے یہ احساس اک جادو ہے شاید جو نظر نہیں آتا مگر عاشِق کو اندر سے بدل دیتا ہے تیری آنکھیں ہیں جادو تیری آنکھیں ہیں جادو احساس کی یہ خوشبو مد ھوش میری روح کیے جاتی ہے