
خدا جانے یہ کیوں ہوا ہے کہ بن گئے ہو تم میرے خدا..... (drop) خدا جانے یہ کیوں ہوا ہے کہ بن گئے ہو تم میرے خدا دل کہے کہ آج تو چھپا لو تم پناہوں میں کہ ڈر ہے تم کو کھو دوں گا دل کہے سنبھل ذرا خوشی کو نہ نظر لگا کہ ڈر ہے میں تو رو دوں گا او۔۔۔ کرتی ہوں سو وعدے تم سے باندھے دل کے دھاگے تم سے یہ تمہیں نہ جانے کیا ہوا خدا جانے کہ میں فدا ہوں خدا جانے میں مٹ گیا خدا جانے یہ کیوں ہوا ہے کہ بن گئے ہو تم میرے خدا سجدے میں یوں ہی جھکتا ہوں تم پہ ہی آ کے رُکتا ہوں کیا یہ سب کو ہوتا ہے ہم کو کیا لینا ہے سب سے تم سے ہی سب باتیں اب سے بن گئے ہو تم میری دعا خدا جانے کہ میں فدا ہوں خدا جانے میں مٹ گیا خدا جانے یہ کیوں ہوا ہے کہ بن گئے ہو تم میرے خدا

