[Instrumental Intro] [Catchy Musical Hook] [Mukhra] بات کرتا ہے دل لُبھاتا ہے سیدھا دل میں ہی اُتر جاتا ہے نظر بھر کے جو دیکھ لیتا ہے وہ تو دیوانہ ہی کر جاتا ہے [Musical Turn] [Antara] ہے نشہ اُسکی میٹھی باتوں میں یہ نشہ سر پے ہی چڑھ جاتا ہے ڈھنگ آتے ہیں اُسے سارے ہی دِلوں میں گھر وہ کر جاتا ہے [Mukhra] بات کرتا ہے دل لُبھاتا ہے سیدھا دل میں ہی اُتر جاتا ہے [Instrumental Hook] [Antara] دل کو موہ لیتی ہے مُسکان اُسکی آواز سے جادو سا کر جاتا ہے سحر پھیلا ہے محبت کا رُوبی پیار ہی پیار میں جان بھی لے جاتا ہے [Final Mukhra] بات کرتا ہے دل لُبھاتا ہے سیدھا دل میں ہی اُتر جاتا ہے نظر بھر کے جو دیکھ لیتا ہے وہ تو دیوانہ ہی کر جاتا ہے [Instrumental Outro] [End]