Song Cover Image

MERA HAUSLA | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration

[Poetry Narration] ہے بھروسہ تیری محبت پے تُو مجھے بھول نہیں پائے گا [Pause] کیسے ممکن ہے، میں بھی بھولوں گا ہر گھڑی تُو ہی یاد آئے گا [Pause] غم نہیں، چھوڑ دے زمانہ مجھے جانتا ہوں، تُو مجھے چھوڑ کر نا جائے گا [Pause] جانتا ہے تُو میری سب باتیں میں گِروں گا، تو تُو اُٹھائے گا [Pause] درد جب بھی بڑھے گا شِدّت سے تُو ہی ہر درد سے بچانے کا [Pause] میرے سب اَشک پونچھتا ہے تُو دے کے خوشیاں، تُو پھر ہنسائے گا [Pause] سر پے چھائے جو یاس کے بادل تُو ہی تو ہے، جو سب ہٹائے گا [Pause] تُو میرا حوصلہ، میرا ایمان ہر جگہ ساتھ ساتھ آئے گا [Pause] رُوبی کے درد کی دوا تُو ہے تُو میرے حوصلے بڑھائے گا [End]