Song Cover Image

cdas x TRIPINDIA Remix (Remastered) (Mashup)

ذرا تصویر سے تو نکل کے سامنے آ میری محبوبہ میری محبوبہ، میری محبوبہ (میری محبوبہ، میری محبوبہ) نہیں یاد کب سے، مگر میں ہوں جب سے میرے دل میں تیری، محبت ہے تب سے میں شاعر ہوں تیرا تو میری غزل ہے بڑی بےقراری مجھے آج کل ہے بڑی بےقراری مجھے آج کل ہے مجھے آج کل ہے ذرا تصویر سے تو نکل کے سامنے آ میری محبوبہ میری محبوبہ، میری محبوبہ میری محبوبہ، میری محبوبہ میری محبوبہ ذرا تصویر سے تو نکل کے سامنے آ