Song Cover Image

BE-ETINAAI | BE-KHWAABI | Urdu Poetry Narration

[Poetry Narration] تیری بے رُخی نے جاناں، بے جان کر دیا ہے محبت کی کمی نے ہم کو نادان کر دیا ہے [Pause] مکمل جہان سمجھتے تھے ہم تمہیں اپنا تیرے ہجر نے بے سروسامان کر دیا ہے [Pause] تم کو خبر نہیں، ہم مر رہے ہیں تُم بِن تیری بے اِعتنائی نے وِیران کر دیا ہے [Pause] خِلوت میں بیٹھے رہتے ہیں، تُجھے سوچتے ہوئے سارے جہاں سے تُم نے ہمیں انجان کر دیا ہے [Pause] میرے دل میں صرف تُم تھے، کُچھ اور نہیں تھا غم بھر کے میرے دل میں گُنجان کر دیا ہے [Pause] دُنیا نہیں بھاتی رُوبی، سب کُچھ بُرا لگے اپنا وُجود تُم پے قُربان کر دیا ہے [End]