[INTRO: Instrumental] [Verse 1] وہ پہلی ملاقات، میرا کچھ کہنا پانا، چوری چوری تمہیں دیکھنا، اور حیرت سی نگاہوں سے تیرا واپس دیکھنا وہ ہر پل, سمجھانا, تیرا، وہ تیری باتوں میں, ..... کھو جانا, میرا مجھے..... سب یاد ہے [Verse 2: Pitch UP] وہ سرد, .....راتیں ,وہ کرنا لمبی .........باتیں ..... کرنا انتظار, .رات کا . سب یاد ہے سب یاد ہے [CHORUS: MALE / FEMALE VOCALS ] ....ہم دو , دمدار ستاروں ,کی طرح تھے , ....جو وقت کے توازن, میں ملے اپنی راہیں, الگ تھیں، پر محبت, اب بھی, زندہ ہے۔ یہ ہم دونوں, جانتے تھے۔ کہ پیار, ایک سزا ہے۔ چھوڑ دینا بھی آسان نہ تھا۔ بھول جانا بھی ممکن نہیں۔ سب یاد ہے ... سب یاد ہے [BREAK] [BRIDGE] تم نے کوشش کی، مجھے بدلنے کی مگر میں الجھا رہا, اپنی دنیا میں [BRIDGE 2] خط لکھنا، میرا احوال پوچھنا، کچھ پیاری باتیں اور باقی, دعائیں دینا۔ یاد ہے وہ میری خاموشی ہی, .بہتر تھی، تمہارے آخری, الفاظ, سب یاد ہے۔ [Chorus: Repeat] [OUTRO] وہ دل کی دھڑکن کا, رک جانا، کرتے اظہارِ پیار تم سے، وہ تیرا مجھے دیکھ کر, مسکرانا، سب یاد ہے۔ سب یاد ہے [End]

User avatar
0 / 500

No comments yet!

Be the first one to show your love for this song